ہوم Sports رافیل نڈال نے ٹینس کی دنیا کو الوداع کہہ دیا

رافیل نڈال نے ٹینس کی دنیا کو الوداع کہہ دیا

0



(24 نیوز )ٹینس کی دنیا میں اپنی الگ پہچان رکھنے والے سپین کے کنگ آ ف کلے رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق رافیل نڈال ڈیوس کپ فائنلز میں اسپین کی طرف سے آخری میچ کھیلیں گے، رافیل نڈال 22 مرتبہ گرینڈ سلیم جیت چکے ہیں ، کنگ آف کلے رافیل نڈال نے 14 مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا، نڈال نے 4 یو ایس، آسٹریلین اوپن اور ومبلڈن میں دو دو فتوحات بھی حاصل کیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version