ہوم Sports سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو جیل منتقل کر دیا گیا

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو جیل منتقل کر دیا گیا

0



سڈنی (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو سن شائن کوسٹ کے جیل سیل میں رکھا گیا ہے، ان پر   گھریلو تشدد سمیت متعدد الزامات ہیں، ان کی 2 روز قبل ضمانت منسوخ ہوئی تھی۔

مائیکل سلیٹر جیل میں عام قیدیوں کی طرح رہ رہے ہیں، ان کے سیل کی لائٹس 9 بجے بہت کم کردی جاتی ہیں اور جیل کا اسٹاف سیل کو ہر گھنٹے بعد چیک کرتا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو دو ہفتوں کے بعد ریمانڈ سینٹر بھیجے جانے کا امکان ہے، انہیں31 مئی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version