ہوم Sports سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری

سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری

0



(حافظ شہباز) سلیکشن کمیٹی کے رکن اور سینئر ٹیم مینجر رہ چکے سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری،سابق کھلاڑی کو ایک مرتبہ پھر کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی کے سپروائزر جبکہ چیمپئنز کپ میں مینٹورز کے بھی سربراہ ہونگے۔

دوسری طرف  پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرنیوالے محمدیوسف کے بیٹنگ کوچ این سی اے کا استعفی ٰقبول کرنے یا نہ کرنے بارے تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version