ہوم Sports ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے

ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے

0


ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ بیٹر ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے ہیں، اس شمولیت کے بعد چیئرمین سمیت اراکین کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ میں ظہیر عباس واحد کرکٹر ہیں، وہ اسٹیٹ بینک کی نمائندگی کریں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version