ہوم Sports عامر جمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن...

عامر جمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا

0


عامر جمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا

کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال کو سائن کرلیا گیا۔ 

عامر جمال وارک شائر کی جانب سے کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے۔

وارک شائر کی جانب سے عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ بھی کھیلیں گے۔

عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ کے گروپ اسٹیج کے اختتام تک وارک شائر کو دستیاب ہوں گے۔

عامرجمال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شرکت کےلیے برمنگھم پہنچ گئے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version