ہوم Sports فخر زمان نے ٹریننگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں

فخر زمان نے ٹریننگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں

0


فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کے کرکٹر فخر زمان نے اپنی ٹریننگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں۔

فخر زمان کی فٹنس اور ری ہیب کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی تھیں۔

اسکرین گریب

کرکٹر فخر زمان 2 ہفتوں سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ میں مصروف ہیں، وہ اپنی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کی گئی پوسٹ میں فخر زمان نے لکھا ہے کہ حد سے آگے بڑھنے کے لیے رکاوٹوں کو توڑنا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version