ہوم Sports قذافی سٹیڈیم کی نئی مین بلڈنگ کے سنگ بنیاد کی خصوصی تقریب...

قذافی سٹیڈیم کی نئی مین بلڈنگ کے سنگ بنیاد کی خصوصی تقریب کے انعقاد کافیصلہ

0



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قذافی سٹیڈیم لاہور کی نئی مین بلڈنگ کے سنگ بنیاد کی خصوصی تقریب کے انعقاد کا فیصلہ  کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کے مطابق  ذرائع کا کہنا ہے کہ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کل منعقد ہونے کا امکان  ہے، تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم شہبازشریف ہوں گے،تقریب کیلئے چیئرمین محسن نقوی نے وزیراعظم کو مدعو کر لیا۔

یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے قذافی سٹیڈیم کو مین بلڈنگ کو جون میں گرا دیا گیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version