ہوم Sports لاہور: کرکٹ کھیلنے کے لیے کیا میدان کافی ہیں؟

لاہور: کرکٹ کھیلنے کے لیے کیا میدان کافی ہیں؟

0



لاہور میں چھٹی کے دن پارکس، میدان اور گلیوں میں نوجوان کرکٹ کھیلتے نظر آئیں گے۔ لیکن ان نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ان کے لیے کھیل کی یہ جگہیں کم ہیں۔ اسی صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے نوجوان نسل کے لیے کچھ نئے مواقع پیدا کیے گئے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version