ہوم Sports مداح نے ٹریفک جام میں بھی لیونل میسی کا پیچھا نہ چھوڑا

مداح نے ٹریفک جام میں بھی لیونل میسی کا پیچھا نہ چھوڑا

0


مداح نے ٹریفک جام میں بھی لیونل میسی کا پیچھا نہ چھوڑا

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی جہاں جاتے ہیں ان کے مداح بھی وہاں پہنچ جاتے ہیں۔

اسی طرح کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں مداح کو لیونل میسی سے فرمائش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

لیونل میسی نے مداح کے لیے شرٹ پر دستخط کرنے کے بعد اس سے ہاتھ بھی ملایا۔

اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد مداح لیونل میسی کی مزید تعریف بھی کر رہے ہیں کہ انہوں نے ٹریفک جام میں بھی مداحوں کا خیال رکھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version