ہوم Sports مردان: جوڈو مقابلے میں طالبہ جاں بحق ہوگئی

مردان: جوڈو مقابلے میں طالبہ جاں بحق ہوگئی

0


علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

مردان میں بورڈ آف ایجوکیشن اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے میں زخمی ہونے والی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے طالبہ کی حالت غیر ہوئی تھی۔ 

انہوں نے بتایا کہ سانس اور دل کی بحالی جاری رکھتے ہوئے طالبہ کو اسپتال منتقل کیا تھا۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے 20 سالہ طالبہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version