نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے کھلاڑیوں کے انتخاب پر مشاورت
چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پی ایس ایل 9 میں اچھی کارکردگی دکھانے والے بلے بازوں اور بولرز کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔