ہوم Sports نشا کو نہیں ملا تمغہ، ہندوستانی ایتھلیٹ اویناش سابلے 3000 میٹر اسٹیپلچیز...

نشا کو نہیں ملا تمغہ، ہندوستانی ایتھلیٹ اویناش سابلے 3000 میٹر اسٹیپلچیز کے فائنل میں

0


واضح رہےپہلے راؤنڈ کے ہر ہیٹ میں ٹاپ پانچ فائنل میں پہنچ گئے۔ ہیٹ 2 سے، سابلے کا فائنل میں محمد ٹنڈوفٹ (مراکش)، سیموئیل فائروہو (ایتھوپیا)، ابراہم کیبیوٹے (کینیا) اور ریوجی میورا (جاپان) سے ہوگا۔ریس کے ہیٹ 2 میں، سابلے ابتدائی طور پر آگے بڑھ رہے تھے، تاہم، وہ دو لیپس باقی رہتے چوتھے نمبر پر آ گئے۔ وہ آخری ہیٹ میں ایک اور پوزیشن کھو بیٹھے، لیکن وہ چھٹے نمبر کے امریکی میتھیو ولکنسن سے کافی آگے تھے۔پیرس اولمپکس میں مردوں کی 3000 میٹر اسٹیپلچیز کا فائنل میچ جمعرات کے روز ہوگا۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version