ہوم Sports ورلڈ کپ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے کے بعد ڈی...

ورلڈ کپ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے کے بعد ڈی ایل ایس میتھڈ کے موجد فرینک ڈک ورتھ انتقال کر گئے

0



لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرکٹ میں ڈی ایل ایس طریقہ کار کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔واضح رہے کہ انگلش ماہر شماریات نے ٹونی لیوس کے ساتھ مل کر ڈی ایل میتھڈ تیار کیا تھا۔انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈک ورتھ لیوس میتھڈ پہلی بار 1997 میں استعمال کیا گیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version