ہوم Sports ٹی 20 ورلڈ کپ انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے...

ٹی 20 ورلڈ کپ انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

0



برج ٹاؤن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے چھٹے میچ میں سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں تاہم کھیل کو بارش کے باعث روک دیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہونیوالے میچ میں سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، سکاٹ لینڈ کے اوپنرز نے ٹیم کو پر اعتماد آغاز فراہم کیا ، بارش کے باعث کھیل رکنے تک سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے 6.2 اوورز میں 51 رنز بنالیے ہیں جبکہ اس کا کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا ہے۔سکاٹ لینڈ کے جارج منسے 18 جبکہ مائیکل جونس 30 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version