ہوم Sports ٹی-20 ورلڈ کپ: سپر-8 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز...

ٹی-20 ورلڈ کپ: سپر-8 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے دی شکست

0


فل سالٹ نے 47 گیندوں پر 5 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 87 رن جبکہ جونی بیئرسٹو نے 26 گیندوں پر 48 رن بنائے۔ فل سالٹ کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

واضح رہے کہ سپر 8 مرحلے میں 2 گروپ ہیں، پہلے گروپ میں ہندوستان، افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش جبکہ دوسرے گروپ میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں شامل ہیں۔ دونوں گروپس سے سرفہرست دو ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ قبل ازیں سپر 8 مرحلہ کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے امریکہ کو 18 رن سے شکست دی۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version