ہوم Sports ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیسری ہیٹ ٹرککرس جارڈن کی 5گیندوں پر...

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیسری ہیٹ ٹرککرس جارڈن کی 5گیندوں پر 4وکٹیں

0



(24نیوز) برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں انگلینڈ کے کرس جارڈن کی امریکا کے خلاف شاندار ہیٹرک کرتے ہوئے 5 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کیں۔

 انگلینڈ کی جانب سے کرس جارڈن نے  ہیٹرک سکور کی جوکہ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیسری ہیٹ ٹرک ہے۔ کرس جارڈن نے کورے اینڈرسن ، علی خان اور نوستوش اور سرابھ کو آؤٹ کرکے ایک اوور میں مجموعی طور پر 4  وکٹیں حاصل کیں۔

قبل ازیں آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل دوسرے میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم  کی۔پیٹ کمنز نے پہلے بنگلہ دیش پھر افغانستان کیخلاف ہیٹرک کی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version