ہوم Sports پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا فیصلہ

0



(حافظ شہباز علی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا فیصلہ،سابق اولمئپین طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا ۔

طاہر زمان کل قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کیلئے چائنہ روانہ ہوں گے ،طاہر زمان ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کوچنگ کریں گے ،ایشین چیمپئنز ٹرافی کے بعد طاہر زمان اور فیڈریشن کے درمیان لانگ ٹرم معاہدہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:سنٹرل کنٹریکٹڈ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کب ہونگے؟متوقع تاریخ سامنے آ گئی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version