ہوم Sports پیرس اولمپکس: پی وی سندھو نے ایسٹونیائی کھلاڑی کو دی شکست، بیڈمنٹن...

پیرس اولمپکس: پی وی سندھو نے ایسٹونیائی کھلاڑی کو دی شکست، بیڈمنٹن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچیں

0


پیرس: ہندوستانی بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو بدھ کو پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین کے سنگلز گروپ ایم میچ میں ایسٹونیا کی کرسٹن کوبا کو 21-5، 21-10 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

لا چیپل ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں سندھو نے کرسٹن کوبا کے خلاف پہلا گیم شروع ہونے کے بعد لگاتار 8 پوائنٹس حاصل کئے اور اس گیم کو 21-5 سے اپنے نام کیا۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version