ہوم Sports پی ایف ایف نے 3 اراکین پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

پی ایف ایف نے 3 اراکین پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی اپیل کمیٹی نے 3 اراکین پر عائد پابندیاں ختم کر دیں۔

اپیل کمیٹی نے اپیلوں پر شنوائی کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ظاہر شاہ، رانا اشرف اور نعمان خان کی اپیل منظور کر لی ہے۔

اس فیصلے کے بعد ظاہر شاہ، نعمان خان اور رانا اشرف کو صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ہے۔

ظاہر شاہ کے پی اور رانا اشرف پنجاب کی صوبائی ایسوسی ایشن کے اہم امیدوار ہیں۔

واضح رہے کہ ڈسپلنری کمیٹی نے گزشتہ ماہ تینوں افراد پر تاحیات پابندی لگائی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version