ہوم Sports ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ٹو کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کو شکست

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ٹو کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کو شکست

0


اسکرین گریب
اسکرین گریب

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ٹو کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کو شکست ہوگئی۔

ڈیوس کپ ٹائی میں بارباڈوس نے پاکستان کو تین ۔ ایک سے شکست دی۔

ٹائی کے دوسرے روز پاکستان کو ڈبلز اور پہلے ریورس سنگل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ڈبلز میں اعصام اور عقیل کی جوڑی کو ڈاریان کنگ اور ہیڈن لوئس کی جوڑی نے ہرایا۔

ڈبلز میں بارباڈوس کا پاکستان کے خلاف جیت کا اسکور سات ۔ چھ، چھ ۔ سات اور چھ ۔ دو رہا۔

پہلے ریورس سنگل یوسف خلیل کو ڈاریان کنگ نے چھ ۔ تین اور چھ ۔ صفر سے ہرایا۔

پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم اب گروپ ٹو میں بقاء کیلئے پلے آف کھیلے گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version