ہوم Sports کرکٹر سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

کرکٹر سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک سے اپیل کردی۔

سوشل میڈیا پر سرفراز احمد نے کے الیکٹرک حکام سے بجلی بحال کرنے کی اپیل کی۔

گزشتہ روز سابق کپتان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کے الیکٹرک سے درخواست کی کہ کے الیکٹرک والوں لائٹ آن کردو بھائی۔

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کی اس درخواست کا اسکرین شاٹ بھی وائرل ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ کئی روز سے گرمی اور حبس کی شدت برقرار ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version