ہوم Sports کسی کھلاڑی کو انگلش نہیں آ تی تو  وہ کیا کرے گا؟...

کسی کھلاڑی کو انگلش نہیں آ تی تو  وہ کیا کرے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے طریقہ کار بتا دیا

0



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ کسی کھلاڑی کو انگلش نہیں آتی  تو وہ سیکھے گا، اظہر محمود ان کیساتھ ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ اس وقت حکومت اور کرکٹ بورڈ مستحکم ہے،تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں، اپنے کچھ اختیارات سلیکشن کمیٹی کو دیئے،میں سب کچھ اپنے ہاتھ میں نہیں رکھتا،ان کا کہناتھا کہ ہم نے غیرملکی کوچز کیساتھ لوکل کمبی نیشن بنایا ہے،ہمیں اپنی غلطیوں کی نشاندہی کرکے انہیں بہتر کرنا ہے،غیرملکی کوچز کو لانے کا مقصد ٹیم کی بہتری ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version