ہوم World استغفراللہ؛6اعشاریہ2شدت کا زلزلہ

استغفراللہ؛6اعشاریہ2شدت کا زلزلہ

0



 (24نیوز)جاپان کے علاقے کوشیما میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوشیما میں ریکٹر سکیل کی شدت6.2ریکارڈ کی گئی،زلزلہ 70کلو میٹر گہرائی میں آیا،امریکی رپورٹ کے مطابق زلزلے سے  سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی،زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر!مسجد کے قریب دھماکہ





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version