ہوم World انڈونیشیا میں فوج کے اسلحہ گودام میں آتشزدگی

انڈونیشیا میں فوج کے اسلحہ گودام میں آتشزدگی

0



جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈونیشیا میں فوج کے اسلحہ گودام میں آگ لگ گئی، آگ سے فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

انڈونیشین حکام کے مطابق آگ دارالحکومت جکارتہ کے باہر فوجی اسلحہ گودام میں لگی، آگ گودام کے اس حصے سے شروع ہوئی جہاں زائد المیعاد اسلحہ ذخیرہ کیا جاتا ہے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ آگ لگنے کے بعد کئی دھماکے ہوئے اور آگ کا سیاہ دھواں آسمان پر دور تک دکھائی دینے لگا، فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version