ہوم World اولمپکس میں سونا اور چاندی جیتنے والے ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا...

اولمپکس میں سونا اور چاندی جیتنے والے ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کی ماؤں نے بھی دل جیت لئے!

0


نیرج چوپڑا پر بات کرتے ہوئے ارشد ندیم کی والدہ نے کہا، ’’وہ (نیرج چوپڑا) بھی میرا بیٹا جیسا ہے۔ وہ ندیم کا دوست بھی ہے اور بھائی بھی ہے۔ ہار اور جیت تو قسمت کی ہوتی ہے۔ اللہ میاں اسے بھی کامیاب کرے اور خدا اسے بھی میڈل جیتنے کی توفیق دے۔‘‘

دنوں ماؤں کے ان تبصروں کی ہندوستان اور پاکستان کے ہر ذی شعور شخص کی جانب سے تعریف ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک صاف نے لکھا، ’’اگر دنیا کو مائیں چلائیں تو کہیں نفرت نہ رہے، کبھی جنگ نہ ہو۔‘‘



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version