ہوم World جاپان میں پھر آیا زوردار زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 7.1 درج،...

جاپان میں پھر آیا زوردار زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 7.1 درج، سنامی کا الرٹ جاری

0


واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال یکم جنوری کو جاپان میں 7.6 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا تھا۔ اس میں 318 لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور 1300 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔ ایشیکاوا میں زلزلہ سے کئی مقامات پر آگ لگ گئی تھی جس کے سبب تقریباً 200 عمارتیں جل کر خاک ہو گئی تھیں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version