ہوم World سوئٹزرلینڈ میں یوکرین امن کانفرنس پر روس کا ردعمل سامنے آگیا

سوئٹزرلینڈ میں یوکرین امن کانفرنس پر روس کا ردعمل سامنے آگیا

0



ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں یوکرین کانفرنس کے نہ ہونے کے برابر نتائج مرتب ہوئے ہیں۔ 

ترجمان روسی حکومت نے کہا کہ روس کی شمولیت کے بغیر یوکرین امن کانفرنس کا انعقاد فضول رہا، یوکرین پر مذاکرات کے خواہشمند تمام ممالک سے بات چیت میں اپنا مؤقف بتانے کےلیے تیار ہیں۔ادھر غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں 15 اور 16 جون کو منعقدہ کانفرنس میں 90 سے زائد ممالک نے شرکت کی تھی۔سوئٹزرلینڈ میں یوکرین امن کانفرنس میں چین اور روس شامل نہیں ہوئے تھے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version