ہوم World استنبول میں 36سال پرانی عمارت دھڑام سے نیچے آگری

استنبول میں 36سال پرانی عمارت دھڑام سے نیچے آگری

0



استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکیہ کے شہر استنبول میں 36سال پرانی عمارت منہدم ہوگئی۔

ترک میڈیا کے مطابق حادثے میں ایک شخص ہلاک  جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے،ریسکیو عملہ ملبے تلے پھنسے لوگوں کو بچانے کی کوشش میں مصروف ہے،زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے،گرنے والی عمارت کے آس پاس کی تین عمارتوں کو خالی کرا لیاگیا ہے،ترک میڈیا کا مزید بتانا ہے کہ فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version