ہوم World ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی موت کی تحقیقات کی حتمی رپورٹ جاری

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی موت کی تحقیقات کی حتمی رپورٹ جاری

0



تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ 

تہران سے جاری تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے گرا۔

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر کا حادثہ دھند کی وجہ سے ہوا، حادثے کی وجہ علاقے کی پیچیدہ موسمی صورتحال بھی تھی۔

یاد رہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر 19 مئی کو شمالی ایران میں حادثے کا شکار ہوا تھا۔ 

ہیلی کاپٹر حادثے میں ابراہیم رئیسی 7 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوئے تھے۔
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version