ہوم World بنگلہ دیش میں مظاہرین کی ہلاکت کی تحقیقات اقوام متحدہ کی نگرانی...

بنگلہ دیش میں مظاہرین کی ہلاکت کی تحقیقات اقوام متحدہ کی نگرانی میں کی جائیں گی

0


ملک گیر تشدد میں 550 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور ملک چھوڑ کر ہندوستان آ گئیں۔ محمد یونس نے گزشتہ جمعرات کو عبوری وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھایا تھا اور سابق وزیر اعظم حسینہ اور ان کے حامیوں کی جانب سے مقرر کیے گئے سرکاری افسران کو ہٹا دیا گیا۔

(یو این آئی ان پٹ کے ساتھ)



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version