ہوم World بھارت کے ایک ہسپتال میں موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن حاملہ...

بھارت کے ایک ہسپتال میں موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن حاملہ خاتون اور بچہ دم توڑ گئے

0



ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی میں موبائل فون کے ٹارچ کی روشنی میں حاملہ خاتون کا آپریشن کیا گیا جس کے دوران ماں اور بچہ دونوں دم توڑ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کئی روز سے اہلخانہ کے احتجاج کے بعد حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں،  اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پیر کو ہسپتال کی بجلی اچانک منقطع ہوگئی جس کے 3 گھنٹے بعد تک جنریٹر نہیں چلا۔

اہلخانہ کے مطابق اس واقعے کے بعد اسی طرح کا ایک اور آپریشن بھی کیا گیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version