ہوم World جاپان میں تیزی سے پھیل رہا ’گوشت خور بیکٹیریا‘، متاثرہ شخص کی...

جاپان میں تیزی سے پھیل رہا ’گوشت خور بیکٹیریا‘، متاثرہ شخص کی 48 گھنٹے میں ہو جاتی ہے موت!

0


جہاں تک اس بیکٹیریا کے حملے سے سامنے آنے والی علامات کا سوال ہے، یہ بیکٹیریا مریض کے اعضا میں درد اور سوجن، بخار، لو بلڈ پریشر جیسے سنگین اور تیزی سے بڑھنے والی علامات پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ علامات سانس سے متعلق مسائل، اعضا کا فیل ہونا اور یہاں تک کہ موت تک بڑھ سکتی ہیں۔ 50 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو خاص طور سے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version