ہوم World جوہری تجربات پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کی جائے، سکریٹری جنرل...

جوہری تجربات پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کی جائے، سکریٹری جنرل اقوامی متحدہ

0


گٹیرس نے کہا کہ اس پر پابندی لگانے والا واحد اقدام ’جوہری تجربات پابندی معاہدہ‘ ہے لیکن بدقسمتی سے یہ ابھی تک نافذ نہیں ہوا ہے۔

گٹیرس نے کہا، ’’جوہری تجربات کے متاثرین اور مستقبل کی نسلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے میں تمام ممالک سے درخواست کرتا ہوں جو اس معاہدے کے نفاذ کے لیے ضروری ہیں کہ وہ اسے فوری اور بغیر کسی شرط کے نافذ کریں۔‘‘ انہوں نے کہا، ’’آئیے انسانیت کی آزمائش میں کامیاب ہوں اور جوہری تجربات پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگائیں۔‘‘



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version