ہوم World حج کے دوران جبل رحمت ہسپتال میں ننھے فرشتے کی آمد

حج کے دوران جبل رحمت ہسپتال میں ننھے فرشتے کی آمد

0



(ویب ڈیسک)حج کیلئےگئی پاکستانی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہو ئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جبل رحمت ہسپتال میں پہلی پاکستانی خاتون نے بچے کو جنم دیا، حج کے دوران جبل رحمت ہسپتال میں زچگی کا یہ پہلا کیس ہے۔ 34 سالہ پاکستانی خاتون حج کیلئے سعودی عرب میں موجود تھیں۔

 سعودی میڈیا کے مطابق اس سال حج سیزن میں ہونے والی یہ پہلی ولادت 30 سالہ نائیجریا کی خاتون کی ہاں ہوئی تھی جنھوں نے میٹرنٹی اینڈ چلڈرن ہسپتال میں بچے کو جنم دیا، جس کا نام محمد رکھا گیا ہے۔

لیکن جبل رحمت ہسپتال میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دوران حج کسی پاکستانی خاتون نے بچے کو جنم دیا ہو ۔

یہ بھی پڑھیں: دوبارہ ریٹائرمنٹ کی خبریں,  فاسٹ بولر محمد عامر کا بھی بیان آ گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version