اسرائیل نے حال ہی میں غزہ کے جنوبی حصے رفح میں آپریشن کا آغاز کیا ہے جہاں لگ بھگ 13 لاکھ فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں۔ امریکی انتباہ کے باوجود رفح میں کارروائی کے بعد واشنگٹن نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی روک دی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔