ہوم World رمضان المبارک کے حوالے سے حرمین شریفین انتظامیہ کا نیا اعلان سامنے...

رمضان المبارک کے حوالے سے حرمین شریفین انتظامیہ کا نیا اعلان سامنے آگیا

0


حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک منصوبے کا اعلان کر دیا گیا۔ 

حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق خانہ کعبہ میں مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔ حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں صرف طواف کرنے والے زائرین بالائی منزلوں سے خانہ کعبہ کا طواف کر سکتے ہیں۔

حرمین شریفین انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ مناسک کی آسان ادائیگی کے لیے مطاف کو عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔

حرمین انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران تراویح اور تہجد کی نمازوں کے اماموں کا تقرر بھی کر دیا گیا ہے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version