ہوم World روسی صدر پوتن کے ناقد الیکسی ناوالنی کی تدفین

روسی صدر پوتن کے ناقد الیکسی ناوالنی کی تدفین

0


دوسری جانب ناوالنی کی بیوہ یولیا ناوالنی نے لوگوں سے گزارش کی تھی کے وہ ان کے شوہر کی تدفین میں شریک ہوں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ناوالنی کی آخری رسومات کے دوران ماسکو کے ‘آئکون آف دی مدر آف گاڈ’ چرچ کے قریب ایک ہزار سے زائد افراد جمع تھے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version