ہوم World سعودی سیکورٹی حکام کی جانب سے منشیات اسمگلر کے نیٹ ورک کا...

سعودی سیکورٹی حکام کی جانب سے منشیات اسمگلر کے نیٹ ورک کا انکشاف

0


سعودی سیکورٹی حکام کی جانب سے منشیات اسمگلر کے نیٹ ورک کا انکشاف

ریاض(شاہدنعیم) سعودی سیکورٹی حکام نے منشیات اسمگلر کے نیٹ ورک کا انکشاف کیا ہے کہ حکام نے(939) کلو گرام نشہ آور بھنگ، (82,409) نشہ آور ایمفیٹامین کی گولیاں، (291,499) گولیاں طبی نشہ آور اشیاء ، اور (103) ٹن منشیات کے پودے کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کےعلاقوں میں تبوک، جازان، عسیر اور نجران شامل ہیں، بارڈر سیکورٹی فورسز نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والے میں 269 ملزمان میں ایتھوپیا ، یمن، صومالیہ اور سری لنکا کے شہریوں کو گرفتار کرلیا، اسمگلنگ میں ملوث 23 مقامی شہریوں بھی حراست میں لے لیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version