ہوم World سنگاپور میں ایشیا کا سب سے بڑا ایئر شو

سنگاپور میں ایشیا کا سب سے بڑا ایئر شو

0



سنگاپور میں منگل سے ایشیا کے سب سے بڑے ایئر شو کا آغاز ہو گیا ہے جس میں لگ بھگ 50 ممالک کی 1000 سے زائد کمپنیاں شریک ہیں۔ ایئر شو 25 فروری تک جاری رہے گا جس میں مختلف فضائی کمپنیوں کے طیارے نمائش کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔ ایئر شو کا مقصد ہوا بازی کے شعبے اور ایئر لائنز کو کرونا وبا کے بعد دوبارہ مستحکم کرنا ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version