(24نیوز)کویت میں خلیج تعاون کونسل کے 46ویں غیرمعمولی اجلاس میں شام، لبنان اور غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
خلیج تعاون کونسل کا 46واں غیرمعمولی اجلاس کویت میں ہواجس میں شام،لبنان اورغزہ کی صورت حال پرغورکیاگیا۔
اجلاس کے شرکاء نے شام میں بیرونی مداخلت کو مستردکرتے ہوئے شامی عوام کی خواہشات کے مطابق انتقالِ اقتدارکی حمایت کی۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی ریاست منی پور میں جھڑپیں، حالات مسلسل کشیدہ، مودی سرکار خاموش تماشائی
اجلاس میں شام اورلبنان پراسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت کے عزم کابھی اعادہ کیا۔