ہوم World  شراب پالیسی کیس ؛وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہائی مل گئی 

 شراب پالیسی کیس ؛وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہائی مل گئی 

0



(ویب ڈیسک)بھارت کی عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں عارضی ضمانت پر رہائی مل گئی ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا حکم سنایا،عدالتی فیصلے کے بعد اروند کیجریوال بھارت میں جاری لوک سبھا کے انتخابات کیلئے انتخابی سرگرمیوں کا حصہ بن سکیں گے۔
اروند کیجریوال کو مالیاتی جرائم کی روک تھام کیلئے کام کرنے والے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 21 مارچ کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے نڈھال لوگوں کو بڑی خوشخبری سنا دی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version