ہوم World صدر رئیسی اور وزیرخارجہ کی زندگیاں۔۔۔ ایرانی حکام کا اہم بیان آ...

صدر رئیسی اور وزیرخارجہ کی زندگیاں۔۔۔ ایرانی حکام کا اہم بیان آ گیا

0



(ویب ڈیسک) ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ صدر رئیسی اور وزیرخارجہ کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔

ایرانی حکام نے غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر رئیسی اور وزیرخارجہ کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ہم ان کی سلامتی کے لئے پرامید ہیں مگر اطلاعات تشویشناک ہیں۔

واضح رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا قافلہ مشرقی آذربائیجان میں ڈیم کا افتتاح کر کے واپس آ رہا تھا کہ صدر اور وزیرخارجہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایرانی وزیرداخلہ کا بیان بھی آ گیا

دوسری جانب ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر رئیسی اور وزیر خارجہ بالکل محفوظ ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version