ہوم World غزہ: صیہونی فورسز کی بمباری مزید 86 فلسطینی شہید

غزہ: صیہونی فورسز کی بمباری مزید 86 فلسطینی شہید

0



غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری سے مزید 86 فلسطینی شہید ہو گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید  86 فلسطینی شہید اور 113 زخمی ہوگئے، فلسطینی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت سے اب تک 30 ہزار 717 فلسطینی شہید اور 72 ہزار 156 زخمی ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: طویل ترین روزہ کہاں اور کتنے گھنٹے کا ہو گا؟ جانیے

دوسری جانب اسرائیل نے یہودی آبادکاروں کے لیے 3500 رہائشی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی ہے،غیرقانونی بستیاں فلسطینی علاقوں میں بنائی جائیں گی، مغربی کنارہ مختلف ٹکڑوں میں تقسیم ہونے سے فلسطینی ریاست کا قیام ناممکن ہوجائے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version