ہوم World غزہ پر اسرائیلی حملوں کی انتہا، 196 امدادی کارکنوں کو بھی موت...

غزہ پر اسرائیلی حملوں کی انتہا، 196 امدادی کارکنوں کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا!

0


غزہ: حماس کو مٹانے کی ضد پر اڑے اسرائیل نے ایک طرف جہاں غزہ میں 32 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے، وہیں اس نے امدادی کارکنوں کو بھی نہیں بخشا۔ ایک رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران اب تک 196 امدادی کارکن ہلاک ہو چکے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق وسطی غزہ کی پٹی کے شہر دیر البلح پر اسرائیلی حملوں میں ورلڈ سینٹرل کچن کی امدادی ٹیم کے 7 ارکان کی ہلاکت کے بعد سے بین الاقوامی سطح پر مذمت اور تحقیقات شروع کرنے کے مطالبات جاری ہیں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version