ہوم World غزہ کی ایک چوتھائی آبادی قحط کے دہانے پر: اقوام متحدہ

غزہ کی ایک چوتھائی آبادی قحط کے دہانے پر: اقوام متحدہ

0


سوموار کو شمالی غزہ کی جانب بھیجے گئے دوسرے امدادی قافلے کے متعدد ٹرکوں کو خان یونس اور دیرالبلاہ کے درمیان لوٹ لیا گیا اور ایک ٹرک ڈرائیور کو مارپیٹ کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

ادارے کا کہنا ہے کہ شمالی علاقوں میں حالات مزید بگڑ رہے ہیں جہاں لوگوں کے بھوکے مرنے کا خطرہ ہے۔ اگرچہ ادارہ ہر جگہ امداد پہنچانے کے لیے تیار ہے تاہم اس کے لیے امدادی ٹیموں کو تحفظ کی ضمانت ملنا ضروری ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version