ہوم World فرانس میں منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا آغاز

فرانس میں منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا آغاز

0


یہ کارروائیاں فرانس کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ اور اس نے منسلک جرائم کے خلاف شروع کیے گئے ایک بڑے ملک گیر کریک ڈاؤن کا حصہ ہیں۔ کچھ ناقدین کا یہ خیال بھی ہے کہ یہ فرانس میں بر سر اقتدار بائیں بازو کی سیاسی جماعت کی اس سال جون میں ہونے والے یورپی پارلیمانی الیکشن میں دائیں بازو کی ملکی سیاسی جماعتوں کی کامیابی کے امکانات کو مزید کم کرنے کی ایک کوشش ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version