ہوم World فرانس میں ہوئے انتخاب میں امینوئل میکرون کی پارٹی ہاری، ملک بھر...

فرانس میں ہوئے انتخاب میں امینوئل میکرون کی پارٹی ہاری، ملک بھر میں تشدد پھیل گیا

0


کچھ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مخلوط حکومت کی وجہ سے کچھ بلوں کو پاس کرانے میں کافی دقت پیش آ رہی تھی۔ ہر بار قانون پاس کرنے کے لیے انہیں دوسری پارٹیوں کی حمایت حاصل کرنی پڑتی تھی۔ میکرون کی رینیسنس پارٹی پارٹی ہار گئی ہے، لیکن وہ اب بھی عہدے پر برقرار رہیں گے۔ میکرون نے کہا ہے کہ کوئی بھی جیت جائے وہ صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے لیکن قواعد کے مطابق اگر میکرون کی پارٹی پارلیمنٹ میں بھی ہار جاتی ہے تو ان پر صدر کا عہدہ چھوڑنے کے لیے دباؤ ہو سکتا ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version