ہوم World مختلف ممالک نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کر دیں

مختلف ممالک نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کر دیں

0



(24نیوز)مشرق وسطی کشیدگی میں اضافے ،ایران اور اتحادیوں کے اسرائیل پر حملے کے خدشے کے باعث مختلف ممالک کی ائیر لائنز نے اسرائیل کیلئے اپنی پروازیں معطل کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت ، اٹلی ، جرمنی ، بیلجیئم ، سوئزرلینڈ ، امریکا اور ڈیلٹا ائیرلائنز سمیت متعدد ممالک کی ائیرلائنز نے اسرائیل اور بیروت کیلئے پروازیں معطل کیں ہیں ۔جرمنی اور سوئزرلینڈ کی ائیرلائنز نے 8 اگست تک جبکہ اٹلی نے 6 اگست تک اسرائیل کیلئے اپنی پروازیں معطل کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: القادر ٹرسٹ پراپرٹی میں کس نے عمران اور بشریٰ بی بی کے بطور فرنٹ مین کام کیا؟تفتیشی افسر کا بیان سامنے آ گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version