ہوم World مسلم ووٹرز کملا ہیرس کو ووٹ دیں، ٹیکساس سے رکن سلمان بھوجانی...

مسلم ووٹرز کملا ہیرس کو ووٹ دیں، ٹیکساس سے رکن سلمان بھوجانی کی مسلم ووٹرز سے اپیل

0


مسلم ووٹرز کملا ہیرس کو ووٹ دیں، ٹیکساس سے رکن سلمان بھوجانی کی مسلم ووٹرز سے اپیل

ڈیلس، ٹیکساس (رپورٹ ، راجہ زاہد اختر خانزادہ) ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن سلمان بھوجانی نے حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم امریکیوں کی شمولیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کی اقتدار کے ایوانوں میں آواز اسوقت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،انہوں نے مسلم ووٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ کملا ہیرس کو ووٹ دیں۔ ” بھوجانی نے مزید کہا کہ “بائیڈن-ہیرس انتظامیہ نے فیصلہ سازی میں مسلم آوازوں کو جگہ دی ہے اور یہ ہماری نمائندگی کی کامیابی کے لئے انتہائی اہم ہے کہ ہم اس میں شمولیت اختیار کریں اور ملکی اور عالمی سطح پر اپنے مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کےلئے کملا ہیرس کو ووٹ دینے کا درست فیصلہ کریں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version