ہوم World ٹوٹے پتوں سے فن پاروں کی تخلیق

ٹوٹے پتوں سے فن پاروں کی تخلیق

0



جاپان میں درختوں سے ٹوٹے پتوں کو فن پاروں میں بدلنے والا ایک ایسا آرٹسٹ بھی ہے جو پہلے قلم سے ٹوٹے پتوں پر ڈرائنگ بناتا ہے جس کے بعد یہ آرٹسٹ چاقو سے سوکھے پتوں کو تراش کر فن پاروں میں بدل دیتا ہے۔ اڑتیس سالہ لیٹو جو کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنا اصلی نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے، کا کہنا ہے کہ اگر وہ پوری توجہ دیں تو وہ ایک فن پارہ ایک ہی بار میں بنا لیتے ہیں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version